اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا، تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. محسن نقوی